About

ہروقرت ڈاٹ کام ایک ہول سیل چکن میٹ کی ویب سائٹ ہے۔ جو کہ لاہور کے رہنے والوں کی سہولت کے لیئے بنائی گی ہے۔ ہم تازہ اور صحت مند چکن لاہور کے مضافاتی فارم ہاوسز سے لیتے ہیں۔ اور اس چیز کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ برائلر کو صاف اور صات مند طریقے سے پالا گیا ہو۔ ہم عرصہ پانچ سال سے چکن کا گوشت مختلف ہوٹلز، ریسٹورنٹ، ریٹیل سٹورز، بیکرز، فاسٹ فوڈز اور شادی ہالوں کومہیا کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم دوسرے گاہکوں کو بھی چکن کا گوشت مہیاکرتے ہیں۔ اب ہم نے تمام گھریلوں اور کمرشل صارفین کے لیے کیش آن ڈیلوری کے تحت پورے لاہور میں سپلائی کا کام شروع کر دیا ہے۔
کم از کم آرڈر 100 روپے کریں اور گھر بیٹھے اپنا آرڈر حاصل کریں۔ آج بھیجا گیا آرڈر اگلے دن پروسس کیا جائے گا۔ جس کے لئے آپ کو ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہونا پڈئے گا۔ مزید معلومات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

تازہ گوشت کے ساتھ ساتھ ہم میر ئینیٹڈ اور پکا پکایا کھانا جیسےبریانی، قورمہ کی دیگیں اور باربی کیو کے لیے تیار گوشت مہیا کرتے ہیں۔ مزید براں ہم آپ کو کیٹرنگ کی سہولت بھی دیتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ ہر وقت ڈاٹ کام پر اشیاء سستی مگر کوالٹی کی ملتی ہیں۔